News

16 فروری، دوپہر 2 بجے ایس اے ایس ٹی کو آنے والا ویبینار: منشیات کے غلط استعمال کا پتہ لگانے اور توثیق کے سلسلے میں شراب اور منشیات کے لئے فرانزک ٹیسٹنگ۔ معاشرے پر بڑھتے ہوئے مطالبات اور دباؤ کی وجہ سے جدید دور کی زندگی میں منشیات کے استعمال کا پتہ لگانا بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
More
On February 23rd, ISSUP Global would like to invite you to their upcoming Webinar on the topic of quality in substance use disorder treatment. This event will tie in with the launch of the new 'Quality in Treatment' Network.
Translate
20 جنوری2021ء , آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر اور پاک یوتھ ویلفیئر کونسل نے تعاون یوتھ فورم پاکستان (برائے منشیات کے استعمال کی روک تھام) اور اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے تعاون سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول غازی لاہور کی اساتذہ میں شعور اجاگر کرنے کے لئے خصوصی طور پر منشیات کے استعمال کی خرابی کے بارے میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا ۔ اس سیشن میں 55 سے زائد اساتذہ اور پرنسپل تبسم اسلم نے شرکت کی۔ آئی ایس ایس یو پی کے ممبر ڈاکٹر سید علی صابری، موٹیویشنل اسپیکر اور ایڈوائزر یوتھ فورم
More
یکم جنوری 2021ء کو آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر، پاک یوتھ ویلفیئر کونسل، یوتھ فورم پاکستان اور اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے زیر اہتمام یونیک ہائی سکول اور اکیڈمی علامہ اقبال روڈ گری شان لاہور میں منشیات کے استعمال کی خرابی کے بارے میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر سید علی صابری نے منشیات کے مضر اثرات کے بارے میں لیکچر دیا اور نوجوانوں اور طلباء میں منشیات سے دور رہنے اور منشیات کے استعمال کی خرابی کی روک تھام کے بارے میں شعور اجاگر کیا۔
More
کامیابی کے ساتھ لائیو سیشن کا انعقاد
More
کامیابی کے ساتھ لائیو سیشن کا انعقاد آئی ایس ایس یو پی پاکستان چیپٹر اینڈ یوتھ فورم پاکستان کے فیس بک پیجز، یوٹیوب چینلز اور ٹویٹر پر "بچوں میں آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر" ہمارے معزز مقرر مہمان محترمہ سعدیہ شوکت (کلینیکل سائیکولوجسٹ، بچپن کی ترقیاتی خرابیوں میں ماہر، سینئر ماہر نفسیات اور ایچ او ڈی سی وائی ایف، اسلام آباد، کلینیکل سائیکولوجسٹ، ایس او ایس ولیج، اسلام آباد)
More
The International Society of Substance Use Professionals (ISSUP) would like to share its intention to establish a National Chapter in Spain.
Translate
Learn about ISSUP, our mission and how we help the prevention, treatment and recovery support workforce worldwide.
Translate