"اسکریننگ، مختصر مداخلت اور علاج کے لئے ریفرل" کے موضوع پر پری کانفرنس ورکشاپ
Submitted by Salman Shahzad, PhD
- 22 October 2019
آر آئی پی ایچ اے ایچ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کے شعبہ نفسیات میں "اسکریننگ، بریف انٹروینشن اور ریفرل فار ٹریٹمنٹ" کے موضوع پر ایک پری کانفرنس تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کے تربیتی اہداف یہ تھے:
- منشیات کے غلط استعمال کے مسائل، اسکریننگ اور تشخیص کے تصورات اور تکنیکوں کے بارے میں علم میں اضافہ کرنا ،اسکریننگ ٹولز کا استعمال کرنے کے لئے مہارت وں کو فروغ دینا، اورمختصر مداخلت فراہم کرنے کے لئے مہارت حاصل کرنا.